28 جولائی، 2016، 12:21 AM

جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب بم دھماکہ

جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب بم دھماکہ

جرمنی کی ر یاست باویریا کے علاقے زنڈورف میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اینڈپینڈٹ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کی ر یاست باویریا کے علاقے زنڈورف میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہےجرمنی کے شہر نورمبرگ میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ ہو ا تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہو ا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی ر یاست باویریا کے علاقے زنڈورف میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ کیا گیا ۔دھماکہ خیز مواد ایک سوٹ کیس میں رکھا گیا تھا ۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔

News ID 1865803

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha